اہم خبریں

بڑا مقابلہ،ڈونلڈٹرمپ اور پوپ لیون آمنے سامنے

واشنگٹن (اے بی این نیوز) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا تبصرہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں نہیں تھا۔ پوپ لیو نے امریکی صدر کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ ان کے افریقی ممالک کے دورے کے دوران دیے گئے ان کے بیانات کو میڈیا نے غلط طریقے سے پیش کیا۔

کیمرون میں اپنے بیان میں پوپ نے کہا کہ ‘مٹھی بھر ظالم دنیا کو تباہ کر رہے ہیں’۔ پوپ نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ان کا تبصرہ صدر ٹرمپ کے بارے میں نہیں تھا، ان کی تقریر ٹرمپ کی تنقید سے قبل لکھی گئی تھی۔
مزید پڑھیں‌:اسرائیل پرکڑاوار، ہنگامی تحریک پیش،بڑی خبر

متعلقہ خبریں