اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان کا آئینی ترمیم میں حکومت کے ساتھ چلنے سے انکار ،ذرائع کے مطابق عمران خان کا ایک بار پھر ملک بھر میں احتجاج کرنے کا کہہ دیا ،ذرائع
عمران خان نے پارلیمنٹ کےاندر اور باہر احتجاج کرنے کا کہا۔ عمران خان نے آئینی ترامیم کی حمایت کرنے کی مخالفت کردی۔
موجودہ حکومت کے پاس عوام کا ووٹ نہیں وہ کوئی ترمیم نہیں کر سکتے ۔
مزید پڑھیں :صدر مملکت آصف علی زرداری ، مولانا فضل الرحمان ملاقات،پی ٹی آئی کا پلان تبدیل ہو گیا