اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بانی پی ٹی مآئی عمران خان کی تصویر بنانے والے کا پتہ چل گیا،ذرائع نے اںکشاف کیا ہے کہ تصویر بنانے والا ایک نو جوان وکیل ہے جس نے تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ جس کی وجہ ملک بھر میں مسئلہ ،پیدا ہو گیا اور اس بارے تحقیقات شروع کر دی گئیں کہ آخر بانی پی ٹی آ ئی کی تصویر کس نے وائرل کی اور اب ایک نجی ٹی وی
مزید پڑھیں :طارق بشیر چیمہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے متعلق سوچ رہا ہوں،شیر افضل مروت
کے دعوے کے مطابق یہ معلوم ہو گیا کہ ایک نوجوان وکیل نے عمران خان کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی تھی۔ اس بارے میں مزید تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ اس نو جوان وکیل کی وجہ سے قوم نے اپنے لیڈر کی دس ماہ بعدتصویردیکھی جو اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک سے لی گئی تھی۔