اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹ کے بعد سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول،،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس امین الدین اور
مزید پڑھیں :غزہ بچاؤ مہم،جماعت اسلامی کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان
جسٹس جمال خان مندوخیل کو بھیجے گئے خطوط میں پاؤڈر پایا گیا اور دھمکی آمیز اشکال بنی ہوئی تھیں،،محکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم کی
مزید پڑھیں :با نی چیئر مین پی ٹی آئی کو لندن جا نے کی آ فر ہو رہی ہے ، شاندانہ گلزار کا انکشا ف
معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات ،،مقدمے کے اندراج اور تحقیقات پر بات چیت کی گئی
مزید پڑھیں :5 وفاقی وزراء کو اضافی قلم دان تفویض کر دیئے گئے
قبل ازیں اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ کے بعد لا ہو ر ہا ئی کو رٹ کے ججز کو بھی مشکو ک خط مو صول ،،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال،جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس عائشہ نیلم کو دھمکی آمیزخط موصول
مزید پڑھیں :نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا
ہوئے ۔ سی ٹی ڈی سمیت دیگر فورسز ہائیکورٹ پہنچ گئیں،، سیکیو رٹی سخت،، تحقیقا ت شروع کردی گئیں،ادھر دوسری جانب ججز کو مشکوک خطوط موصول ہونے کا معاملہ،، اسلام آباد ہائیکورٹ نےآئی جی اسلام آباد
مزید پڑھیں :آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قومی کرکٹرز کو افطار ڈنر پر بلا لیا
اور ایس ایس پی آپریشنز کو طلب کر لیا،،چیف جسٹس کی آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز کو پیش ہو نے کی ہدایت,, ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے