گیارہ پی ٹی آئی عہدیدار عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے 

راولپنڈی (اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ۔ پی ٹی آئی کے 11 سیاسی رہنماوں کو ملاقات کی اجازت مل گئی ،

مزید یہ بھی پڑھیں:اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقات پرعائد پابندی ختم

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں شیر افضل مروت، فیصل جاوید ، سالار کاکڑ، سیدعلی بخاری، خالد مسعود، ندیم افضل بنتی، ایڈووکیٹ نوید انجم، ساجدہ بیگم، سراج احمد، سرار اظہر طارق بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، زرتاج گل، شعیب شاہین، عمیر نیازی بھی اڈیالہ جیلپہنچ گئے۔