اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی معیشت کی بحالی سےمتعلق اجلاس منعقد ہوا،وزیراعظم کوسیکرٹری خزانہ کی طرف سےملکی معاشی صورتحال پرتفصیلی بریفنگ دی گئی،
وزیراعظم کی معاشی صورتحال کی
مزید پڑھیں :یوٹیلیٹی سٹور پررمضان پیکیج کاآغاز ،جانئے مختلف اشیاء کی رعائتی قیمتیں
بحالی کیلئےہنگامی لائحہ عمل تیارکرنےکی ہدایت کر دی،زیراعظم شہبا ز شریف نے کہا کہ ہمیں معیشت بہترکرنےکامینڈیٹ ملااوریہی ہماری اولین تر جیح ہے،سرمایہ کاری کےفروغ،کاروباری برادری کو سہولیات کیلئےبھرپورکام کریں گے،
مزید پڑھیں :پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا وفد شجاعت حسین کے گھر پہنچ گیا
وزیر اعظم کو بریفنگ کے دوران بتا یا گیا کہ وزیراعظم کی ہدایت پرایف بی آرنے65ارب کےٹیکس ریفنڈزکلیئرکردیے،وزیراعظم کی ایکسٹینڈڈفنڈفیسیلٹی سےمتعلق آئی ایم ایف سے بات چیت آگےبڑھانےکی ہدایت،
مزید پڑھیں :صدارتی انتخاب، آئی پی پی کا آصف زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ
برآمدات میں اضافےکاباعث ٹیکس پیئرزسروس کاتاج ہیں،خراج تحسین پیش کرتے ہیں،اچھےٹیکس پیئرزکی حکومتی سطح پرپذیرائی کی جائےگی،فیڈرل بورڈآف ریونیومیں شفافیت لانے
مزید پڑھیں :نوازشریف کون لیگ کاصدربنانے کافیصلہ ہوا ہے،خواجہ آصف
کیلئےآٹومیشن ناگزیرہے،ایف بی آراوردیگراداروں کی آٹومیشن پرفی الفورکام شر وع کیاجائے،نقصان میں جانےوالےاداروں کی نجکاری کی جائےگی تاکہ یہ مزیدبوجھ نہ بنیں۔؎
مزید پڑھیں :دنیا کی مہنگی ترین شادی میں پاکستانی ڈیزائنر کے کپڑوں کا راج