یوٹیلیٹی سٹور پررمضان پیکیج کاآغاز ،جانئے مختلف اشیاء کی رعائتی قیمتیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز (یو ایس سی) کا رمضان ریلیف پیکیج 2024 پیر کو ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر شروع ہوگیا۔

پیکج میں مخصوص اشیاء پر سبسڈی دی جارہی ہے۔

پیکج کا بنیادی مقصد کم آمدنی والے طبقوں کو مہنگائی میں ریلیف پہنچانا ہے۔

حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ صارفین کے لیے بھی رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔

Ramzan Relief Package 2024 Rates

Items Rates
Flour Rs648 per 10 kg bag
Sugar Rs109 per kg
Ghee Rs365 per kg
Cooking Oil Discount of Rs25 per kg
Daal Chana Discount of Rs25 per kg
Daal Moong Discount of Rs25 per kg
Daal Maash Discount of Rs25 per kg
Daal Masoor Discount of Rs25 per kg
White Chana Discount of Rs25 per kg
Dates Discount Rs50 per kg
Basmati Rice Discount of Rs25 per kg
Saila Rice Rs365per kg
Tota Rice Discount of Rs25 per kg
Rooh Afza/Other Sharbat Discount of Rs15per bottle
Tea Discount of Rs100 per kg
Packaged Milk Discount of Rs30 per kg
Baisan/Chickpeas flour Discount of Rs50 per kg
Masala Discount of Rs10 per kg

صارفین کو خصوصی رعایتیں دی جائیں گی۔مہنگائی سے متاثرہ افراد کو ریلیف دینے کے لیے وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں وزیراعظم کے ریلیف پیکیج پر عمل درآمد کے لیے ضروری اشیاء پر سبسڈی کے لیے 35 ارب روپے مختص کیے تھے۔