مٹیاری (نیوزڈیسک)نجی ٹی وی کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیلئے مٹیاری میں تعینات کیا جانیوالا عملہ پولنگ اسٹیشن نہیں پہنچ سکا جس کےباعث خاتون سمیت تین پولنگ ایجنٹس کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔
آر او ٹاؤن کمیٹی مٹیاری، آر او ٹاؤن کمیٹی خیبر اور آر او یوسی نے وارنٹ جاری کیے جب کہ پولنگ عملے کو حراست میں لے کر پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مٹیاری میں پولنگ ڈیوٹی سے غیر حاضری پر پولنگ عملے کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔















