اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 2دہشتگرد ہلاک،ساتھی فرار

پشاور (نیوزڈیسک) سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگرد گل حئی سہولت کاری، آئی ڈی دھماکے اور بھتہ خوری میں ملوث تھا، دہشت گرد عمر اے آئی جی اشرف نور، ہارون بلور پر خودکش دھماکے میں مطلوب تھا، ہلاک دہشت گردوں سےاسلحہ بھی برآمد ہوا..

دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق ایک دہشت گرد کا تعلق باڑہ خیبر اور دوسرے کا پشاور یکہ توت سے ہے، آپریشن کے دوران تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 2 سے 3 دہشتگرد فرار ہو گئے۔

متعلقہ خبریں