اہم خبریں

جسٹس لاہور ہائیکورٹ شاہد جمیل عہدے سے مستعفی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔جسٹس لاہور ہائیکورٹ شاہد جمیل خان نےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اپنا استعفیٰ ارسال کردیا۔
مزید پڑھیں: الیکشن کے موقع پر انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، سکندر سلطان راجہ
جسٹس لاہور ہائیکورٹ شاہد جمیل نے 2029 میں ریٹائر ہونا تھا، وہ سنیارٹی لسٹ میں 11 ویں نمبر پر تھے تاہم ان کے استعفے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ۔ذرائع کاکہنا ہےکہ جسٹس شاہد جمیل خان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ۔

متعلقہ خبریں