وزیر اعظم نواز شریف ہی بنیں گے، نذیرتارڑ

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیر اعظم نواز شریف ہی بنیں گے، نذیرتارڑ کی میڈیا سے گفتگو ،انہوں نے کہا نواز شریف وزیر اعظم بن کر ملک کومہنگائی سے نکال کر معاشی استحکام کی طرف لیکر جائیں گے،،بلاول بھٹو زرداری جلسوں میں غیر سنجیدہ گفتگو کر تے ہیں،ان کی باتوں کا جواب دینا ہمارے قائدین کا ظرف نہیں، بلا ول کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکتے، پیپلز پارٹی صرف سندھ کی پارٹی رہ گئی ہے۔