راولپنڈی/اڈیالہ جیل (نیوزڈیسک)آفیشل سیکریٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت ۔دوران سماعت وائس چیئر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قُریشی نے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل سے فائل چھین کر دیوار پر مار دی۔معزز جج کی بدتمیزی پر وارننگ ۔۔۔ بانی پی ٹی آئی کی بھی جج سے بدتمیزی ۔۔ جج کی جانب سےاظہار برہمی، بدتمیزی پر وارننگ جاری کردی۔















