
نئےچیف جسٹس کی تقرری،پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی اورسنی اتحادکونسلکو منانے کی سر توڑ کوششیں،03.8 بجے تک اجلاس ملتوی
اسلام آباد(اے بی این نیوز )نئےچیف جسٹس کےتقررکیلئےپارلیمانی کمیٹی کااجلاس ۔ سپیشل سیکرٹری قانون سازی مشتاق احمداجلاس کی صدارت کررہےہیں۔ پارلیمانی کمیٹی کاسنی اتحادکونسل کواجلاس میں شرکت کیلئےراضی کرنےکافیصلہ۔ سنی اتحادکونسل














