
12سے36گھنٹوں کےدوران پنجاب اورخیبرپختونخوامیں آندھی اوربارش کاامکان
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اگلے12سے36گھنٹوں کےدوران پنجاب اورخیبرپختونخوامیں آندھی اوربارش کاامکان،این ڈی ایم اے کے مطابق اسلام آبادمیں بھی آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے۔ لاہور،گوجرانوالہ،گجرات اورنارروال میں














