
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم ، کشمیر، بالائی علاقوں میں آندھی ، بارش کا امکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہا۔تاہم شام /رات کشمیر ،گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا ، خطہ پو ٹھو ہار اور شمال مشرقی














