
زیادہ سے زیادہ مستحق افراد کی سہولت کے لیے بی آئی ایس پی میں مزید اصلاحات کی جا رہی ہیں، فیصل کریم کنڈی
ملتان(اے بی این نیوز )وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں جلد بڑا سرپرائز دے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں