
نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
وادی نیلم (نیوز ڈیسک)آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری سیاحتی مقامات رتی گلی جھیل،بابون ویلی،شونٹھر اور پتلیاں جھیل کے علاقوں میں دوسرے روز بھی