انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)انگلینڈ کے کرکٹر ایلکس ہیلز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کوسوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں ایلکس ہیلز نے کہاکہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے،میرے لئے تینوں فارمیٹ کے 156 مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت کے متعلق فیصلہ آخری مراحل میں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت کے متعلق فیصلہ آخری مراحل میں ،کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کے معاملے پر حکومتی کمیٹی کا اجلاس ہوا،وزیر خارجہ کی سربراہی میں قائم مزید پڑھیں

ناروے کپ، پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے اپناناک آؤٹ میچ جیت لیا

اوسلو(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں ناک آؤٹ راؤنڈ میچ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق ناروے کپ کے اس میچ میں پاکستانی کپتان طفیل شنواری نے پہلے ہاف میںہی 2 گول کردیئے جبکہ فیصل اور عبدالوہاب نے ایک، مزید پڑھیں

بیونس آئرس،فٹبال میچ میں ارجنٹائن کے فٹبالر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

بیونس آئرس(نیوزڈیسک)بیونس آئرس میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں ارجنٹائن کے کھلاڑی لوسیانو سانچیز کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کوپا لیبرٹاڈورس فٹبال میچ کے دوران برازیلین فٹبالر گیند لے کر بھاگ رہے تھے کہ ارجنٹائن کے کھلاڑی مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کا انتقال ، وہ طویل عرصے بیمار تھے ،داماد کا بیان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اعجاز بٹ انتقال کر گئے،اُن کی عمر85 سال تھی ،داماد عارف سعید کا کہنا تھا کہ اعجازبٹ طویل عرصے سے بیمار تھے ۔ واضح رہے کہ اعجاز بٹ سابق ٹیسٹ کرکٹر مزید پڑھیں

عالمی چمپئن بھی غیر محفوظ ،ورلڈاسنوکر چمپئن احسن رمضان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) عالمی چمپئن بھی غیر محفوظ ،ورلڈاسنوکر چمپئن احسن رمضان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورکےعلاقےگرین ٹاؤن میں قائم اسنوکر کلب کو رات گئے تک کھلا رکھنے پر پولیس نے ورلڈ اسنوکر چمپئن احسن رمضان کوگرفتارکرلیا ۔اس مزید پڑھیں

پاکستانی ایتھلیٹ دلاور خان کا اعزاز ،ورلڈمارشل آرٹس گیمز میں گولڈمیڈل جیت لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی مارشل آرٹس چمپئن کا اعزاز ،ورلڈمارشل آرٹس گیمز میں دلاورخان نےگولڈمیڈل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی ایتھلیٹ دلاورخان نےامریکی ایتھلیٹ کو شاندار مقابلے کے بعد شکست دےکرورلڈمارشل آرٹس گیمزمیں گولڈمیڈل اپنے نام کیا۔ مزید پڑھیں

پی سی بی نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دیدی ، مصباح سربراہ مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے، مصباح الحق کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا ۔ کمیٹی میں سابق کپتان انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل ہیں،کمیٹی کرکٹ سے متعلقہ امور پر تجاویز دے مزید پڑھیں

بھارتی جیولین تھرورز غیر ملک ٹریننگ کرتے ہیں، ہمارے پاس جیولین بھی نہیں، محمد یاسر

لاہور(نیوزڈیسک)ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں برانز میڈل حاصل کرنے والے جیولین تھروور محمد یاسر نے پاکستانی اور بھارتی جیولین تھروور میں فرق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جیولین تھرورز غیر ملک ٹریننگ کرتے ہیںمگر ہمارے پاس جیولین بھی نہیں، مزید پڑھیں

آئی سی سی ولڈکپ 2023، پا کستان کر کٹ ٹیم بھا رت جا ئے گی یا نہیں ، فیصلہ کل ہو گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )آئی سی سی ولڈکپ 2023، پا کستان کر کٹ ٹیم بھا رت جا ئے گی یا نہیں ، فیصلہ کل ہو گا ،پی سی بی نے ورلڈکپ میں شرکت کے لئے وزیراعظم پاکستان سے رائے مزید پڑھیں