سابق کپتان انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹرتعینات کردیا گیا۔پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ انضمام الحق کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے،ذرائع نے بتایاکہ چارج لینے کے بعد مزید پڑھیں

ایشز کی طرز پرپاک، بھارت جناح گاندھی سیریز کھیلیں،ذکاء اشرف کی تجویز

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی چوہدری ذکا اشرف نےتجویز دی ہے کہ ایشیز کی طرز پر پاکستان بھارت جناح گاندھی سیریز کھیلیں، ایشیاء کپ اور ورلڈکپ میں بابر اعظم کپتان جبکہ مکی آرتھر ڈائریکٹر رہیں گے مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کرنے کا فیصلہ،پاکستان نے مسلسل کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاست کے ساتھ نہیں ملایا جانا چاہیے،پاکستان نے کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ مزید پڑھیں

صفائی کرنیوالے کو لیونل میسی سے آٹوگراف مانگنا مہنگا پڑگیا

میامی (نیوز ڈیسک) صفائی کرنے والے کو دنیا کے سب سے مشہور فٹبالر لیونل میسی سے آٹوگراف مانگنا مہنگا پڑگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ارجنٹائن کے مشہور فٹبالر لیونل میسی سے اپنی شرٹ پر دستخط مانگنے پر صفائی کمپنی کے مالک مزید پڑھیں

باکسر عامر خان کا سمیرا سے تعلقات کا اعتراف ، بیوی کو بڑی آفر دیدی

لندن(نیوز ڈیسک) پاکستانی نژاد عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان نےماڈل سمیرا سے تعلقات کا اعتراف کرلیا،اب اپنی شادی بچانے کیلئے ہر حربہ استعمال کرنے کو تیار ہو گئے ، ان کی بیوی نے پہلے ہی علیحدگی اختیار کرلی مزید پڑھیں

ناروے کپ فٹبال،پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

اوسلو(نیوزڈیسک)پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم ناروے کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گئی،سیمی فائنل میں بریمنیس کلب کو 0-2 سے ہرایا۔ پاکستانی ٹیم کی جانب سے عابد علی اور عبدالوہاب نے گول اسکور کئے۔فائنل میں پاکستان کل سولا فٹبال کلب سے مزید پڑھیں

ہمیں خود پر پورا بھروسہ ہے ہم فائنل جیتیںگے،شاویز عرفان

لاہور(اے بی این نیوز      ) اس سیریز میں لگاتار دوسری نصف سنچری اسکور کرنے پر خوش ہوں، شاویز عرفان نے کہا کہ اس ٹور کے لیے سخت محنت کی تھی کیونکہ پتہ تھا کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، پہلے مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور کوریا کا میچ 1-1 گول سے برابر

چنئی (نیوزڈیسک)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے درمیان مقابلہ1-1 گول سے برابر ہوگیا،جمعہ کو بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے گول کرنے کے کئی یقینی موقع ضائع کئے پاکستان ٹیم ایونٹ میں مزید پڑھیں

بھارت کی مضبوط بیٹنگ لائن ویسٹ انڈیزکے سامنے ڈھیر

ٹرینیڈاڈ( اے بی این نیوز    )بھارت کی مضبوط بیٹنگ لائن ویسٹ انڈیزکے سامنے ڈھیر، پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم ایک سو پچاس رنز بھی نہ بناسکی،میزبان ٹیم نے بھارت کو ایک سو پنتالیس اسکورتک محدودکر کےمیچ چاررنزسےجیت لیا،بھارت کی آدھی مزید پڑھیں

ناروے کپ ،پاکستانی اسٹریٹ چائلڈفٹبال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

اوسلو(نیوزڈیسک)ناروے کپ فٹبال میں پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔جمعہ کوکھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے سینڈوکن کلب کو دوصفرسے ہرادیا۔ پاکستانی ٹیم کی جانب سے دونوں گول فیصل نے اسکور کیے۔ مزید پڑھیں