
پاکستان کے انٹرنیشنل ہاکی پلیئر حنان شاہد ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 قرار
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کےانٹرنیشنل ہاکی پلیئرعبدالحنان شاہد کو ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 قرار دے دیا گیا۔عبدالحنان شاہدکوکوریا میں ایشین ہاکی فیڈریشن اجلاس میں ٹرافی دی گئی، حنان شاہدنے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن














