اٹلی کشتی حادثے کا شکارسابق ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضاسپرد خاک

اٹلی (نیوزڈیسک)کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والی سابق ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔نمازجنازہ میں صوبائی وزیر کھیل خالق ہزارہ سمیت علاقہ عمائدین بھی شریک تھے جس کے بعد ان کی تدفین مقامی قبرستان مزید پڑھیں

شاہدہ رضا کی ہلاکت سانحہ ، ان کے اہل خانہ کی مالی اعانت کی جائے، ہاکی فیڈریشن

لاہور (نیوزڈیسک )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری حیدر حسین نے سابق کھلاڑی شاہدہ رضا کی ہلاکت کو سانحہ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حیدر حسین نے کہا کہ شاہدہ حسین جیسے حادثات سے بچنے کے مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے شہیر آفریدی نے ایشین کانٹی نینٹل ٹائٹل جیت لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ پولیس سے تعلق رکھنے والے شہیر آفریدی نے ایشین کانٹی نینٹل ٹائٹل بھی جیت لیا ہے،ان کا تعلق سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس سے ہے،باکسنگ کے میدان وہ پاکستان کے لیے کئی اہم مقابلے جیت چکے ہیں۔شہیر آفریدی مزید پڑھیں

دفاعی چیمپئن بیلجیئم کو شکست، جرمنی تیسری مرتبہ ہاکی کا عالمی چیمپئن بن گیا‎

بھونیشور( نیوزڈیسک)جرمنی نے دفاعی چیمپئن بیلجیئم کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 4-5 سے شکست دے کر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 جیت لیا۔بھارت کے شہر بھوبینشور میں کھیلے جانے والے فائنل میں جرمنی نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کو شکست، ملائیشیا نے دوسری کامیابی سمیٹ لی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت میں جاری مینز ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے پول سی کے میچ میں ملائیشیا کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی، بھونیشور کے کلنگا سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملائیشیا نے نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ، ہالینڈ نے چلی کو 0-14 سے شکست دے کر عالمی ریکارڈقائم کردیا

بھوبنیشور (نیوزڈیسک)بھارت میں جاری عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے پول سی کے ایک میچ میں عالمی نمبر 6 ہالینڈ نے چلی کو 0 کے مقابلے میں 14 مزید پڑھیں

4 بار عالمی چیمپئن پاکستان کے بغیر ہاکی ورلڈ کپ کا انعقاد بدقسمتی ہے، سابق اولمپئینزکاشکوہ

کراچی (نیوزڈیسک)سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم ڈاکٹر طارق عزیز ودیگر اولمپئینز نے کہا ہے کہ پاکستان کے بغیر ہاکی ورلڈکپ کا ہونا اس ملک کیلئے بدقسمتی ہے جو 4 بار ہاکی کا عالمی چیمپئن رہا ہو۔نجی ٹی وی سے بات مزید پڑھیں

ماضی کے پی سی بی اعلیٰ عہدیداران نے ٹیسٹ میچز کیلئے غیرمعیاری پچز بنوائیں، نجم سیٹھی کا انکشاف

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ماضی کے پی سی بی اعلیٰ عہدیداران نے ٹیسٹ کرکٹ میں غیرمعیاری پچز بنوائیں، وہ ٹیسٹ میچ ڈرا کے لیے کھیلنا چاہتے تھے ، مزید پڑھیں

آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا، کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا

دبئی (نیوزڈیسک) آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا، کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا۔جمعہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نامزدگیوں مزید پڑھیں