احسان اللہ انجری، غلط تشخیص پرمحسن نقوی کا اظہار برہمی

لاہور(نیوز ڈیسک )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کی مزید پڑھیں:کاروں، موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی تازہ ترین اپ ڈیٹ2024 غلط تشخیص پر برہمی کا اظہار کیا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قومی کرکٹرز کو افطار ڈنر پر بلا لیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےپاکستانی کرکٹرز کو افطار ڈنر پر بلا لیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے کاکول کیمپ میں زیر تربیت پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو افطاری کی دعوت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

ویلنگٹن(نیز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں:پاکستان اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کمیشن کا چیئرمین منتخب مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم ریچن رویندرا اور کین ولیمسن مزید پڑھیں

کرکٹر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کرلی

واہ کینٹ (نیو زڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کرلی۔دونوں کی مزید پڑھیں:ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے دس لاکھ دکانداروں کی رجسٹریشن آج سےشروع منگنی کی تقریب واہ کینٹ میں مزید پڑھیں

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر شامل

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر بھی شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر بھی شامل ہو گئے۔ مزید پڑھیں

کاکول اکیڈمی میں آرمی ٹرینر کی زیر نگرانی پاکستانی کرکٹرز کی سخت تربیت

کاکول(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں نے کاکول اکیڈمی میں آرمی ٹرینر کی زیر نگرانی سخت ٹریننگ شروع کر دی۔کاکول اکیڈمی میں کرکٹرز کی فٹنس کو مزید بہتر مزیدپڑھیں:چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد کادور ہ پنڈی اسٹیڈیم بنانے مزید پڑھیں

یواے ای کرکٹ بورڈ کیساتھ معاہدے کی خلاف ورزی ، پاکستانی کرکٹر عثمان خان پر پابندی لگنے کا امکان

دبئی(نیوزڈیسک)ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کا پاکستانی کرکٹر عثمان خان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ، ذرائع کے مطابق کرکٹر عثمان خان کا پی سی بی کو جوائن کرنے کیلئے پاکستان آنے کے فیصلہ یواے ای معاہدہ کی خلاف ورزی مزید پڑھیں