
راولپنڈی ٹیسٹ،شائقین کرکٹ خوش ہوجائیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا اعلان کردیا
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کے لئے بڑا اعلان کردیا،شائقین پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین راولپنڈی میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں ٹکٹ کے بغیر دیکھ سکیں گے۔














