آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا، کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا

دبئی (نیوزڈیسک) آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا، کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا۔جمعہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نامزدگیوں مزید پڑھیں

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، کوچز کی تقرری اوربورڈملازمین کی تنخواہوں کے معاملے پر بھی گفتگو کی جائیگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کل نجم سیٹھی کی صدارت میں ہوگا،کرکٹ ٹیم کے کوچز اور بھاری تنخواہوں کا معاملے پر بھی گفتگو کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کا مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ریشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے

دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ریشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرریشبھ پنت کی کار آج صبح ریاست اُتراکھنڈ سے دہلی واپس آتے ہوئے مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ کی 612رنز پر پہلی اننگز ڈیکلیئر ، پاکستان کے دو وکٹوں پر 77رنز ،97رنز کا خسارہ باقی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن کی ڈبل سنچری اور اش سودھی کے ہمراہ شاندار شراکت کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز نووکٹوں کے نقصان پر 612 رنز پر ڈکلیئر مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا چوتھاروز ، کیوی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 469 رنز بنالیے ، 31 کی برتری حاصل کرلی

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی ٹیسٹ کا چوتھاروز ،نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ، نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 469 رنز بناکر 31 رنز کی برتری حاصل کرلی ۔جمعرات کو کراچی ٹیسٹ کے مزید پڑھیں

احتجاجاً دستبردار ہونے والے راشد خان دوبارہ افغان ٹی 20ٹیم کے کپتان مقرر

کابل(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے لیے ٹیم کے اعلان کے بعد احتجاجاً دستبردار ہونے والے راشد خان کو ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لیے افغانستان کی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کو مزید پڑھیں

سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا بھارتی ٹیم کے کپتان ہونگے

دہلی(نیوز ڈیسک) اہم میچوں میں ناکامی کے بعدبورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی)کنے ٹی 20 کاکپتان تبدیل کردیا ، سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو باقاعدہ طور پر مزید پڑھیں

آئی سی سی ،ایمرجنگ کرکٹرز آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین اورویمن ایمرجنگ کرکٹرز آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کےلیے جنوبی افریقا کے مارکو جینسن، افغانستان کے ابراہیم مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ ، تیسرے روز نیوزی لینڈ نےچھ وکٹوں پر 440رنز بنالئے ،مہمان ٹیم کو دورنز کی برتری حاصل

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 440رنز بنالئے جس کے بعد مہمان ٹیم کو پاکستان پر دو رونز کی برتری حاصل ہوگئی ، نیوزی مزید پڑھیں

رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کے سابقہ دور کے اخراجات کے بارے میں موازنہ گمراہ کن اور غلط ہے،پی سی بی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )موجودہ چیئرمین کے تمام سفری اخراجات کا باقاعدہ اندرونی اور بیرونی طور پر آڈٹ کیا گیا تھا، سابق چیئرمین رمیز راجہ کو نئی گاڑی فراہم کی گئی جس کی مالیت ایک کروڑ 65 لاکھ روپے تھی،موجودہ چیئرمین مزید پڑھیں