Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سعودی عرب میں آج چاند نظر آنا ممکن نہیں، عید 22 اپریل کو ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں عید الفطر کب ہوگئی ، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا جبکہ 13 ممالک کا 25 رکنی ماہرین فلکیات نے اپنا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے کہ سعودی عرب میں مزید پڑھیں

ایپل نے بھارت میں اپنا پہلا ’ایپل سٹور‘ کا افتتاح کردیا،دسرا نئی دہلی میں کگلا جائیگا

ممبئی(اے بی این نیوز ) ایپل کمپنی کے سی ای او ٹِم کُک نے انڈیا کے شہر ممبئی میں پہلے ایپل سٹورکا افتتاح کردیا۔ ٹم نے سٹور پر آنے والے صارفین کو خوش آمدید کہا اور ان سے گفتگو بھی مزید پڑھیں

جرمن سائنسدانوں نے دھڑکتا دل تیار کرلیا، مستقبل میں دل کی بیماریوں کا علاج متوقع

میونخ(نیوزڈیسک)جرمن کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے طشتری (پیٹریائی ڈش) میں دھڑکتا ہوا چھوٹا دل تیار کیا جو مستقبل میں دل کے مسائل کو حل کرنے کیلئے صلاحیت رکھتا ہے۔جرنل نیچر بائیو ٹیکنالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس مزید پڑھیں

صارفین اب اپنی مرضی کا اسٹیکرز بناسکیں گے ،ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا ،صارفین اب اپنی مرضی کا اسٹیکرز بناسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی طرف سے صارفین کے لیے متعارف کرائے فیچر مزید پڑھیں

سال 2023 کا پہلا سورج گرہن 20 اپریل کو ہوگا، پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سال 2023 کا پہلا سورج گرہن 20 اپریل کو ہوگا مگر پاکستان نہیں دیکھا جا سکے گا جبکہ چاند گرہنپاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6بج کر 34 مزید پڑھیں

یو اے ای کے خلاباز نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی ویڈیو شیئر کردی

ریاض(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے خلاباز سلطان النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی ویڈیو شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق ناسا کے 6 ماہ کے خلائی مشن پر بین مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے بچے کی زندگی لے لی، اینٹی ہسٹامائنز گولیاں نگل گیا

اوہائیو(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں ٹک ٹاک نے جہاں مثبت تاثر چھوڑا وہاں بہت سے معاشرتی مسائل بھی سامنے آئے ۔ ایسے میں ایک افسوسناک واقعہ امریکی ریاست اوہائیو میں ٹک ٹاک چیلنج کے دوران پیش آیا جس میں بچے نے 14 گولیاں مزید پڑھیں

صارفین کے لئے اچھی خبر،نادرا نے نئی ایپلی کیشن متعارف کرا دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے صارفین کو ایک اور نئی سہولت فراہم کردی۔چیئرمین نادرا طارق ملک کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نادرا نےانگلیوں کی شناخت کےجدید ترین مزید پڑھیں

امریکہ کو بڑا جھٹکا ، سپرپائور کو خطرہ ،چین دنیا کی 10 بڑی معیشتوں کا لیڈر بننے کیلئے تیار

بیجنگ (نیوزڈیسک)امریکہ کو بڑا جھٹکا ، سپرپائور کو خطرہ ،چین دنیا کی 10 بڑی معیشتوں کا آئندہ سال لیڈر بن جائے گا،چین دنیا کی 10 بڑی معیشتوں کا آئندہ سال لیڈر بن جائے گا۔آئندہ سال معیشت کے لحاظ سے سپرپاور مزید پڑھیں