
بلوچستان میں اندوہناک واقعہ،لڑکی کون تھی،واپس کیوں آئی،وزیر اعلیٰ نے کس کو کیا بتایا،جا نئے دل دہلا دینے والے انکشافات
کوئٹہ (اے بی این نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کے نواحی علاقے مرگٹ میں غیرت کے نام پر ایک نوجوان لڑکی کو سرعام گولیاں مار کر قتل کرنے کے دل خراش














