
نوازشریف لندن نہیں جارہے،پی ٹی آئی پہلے 9مئی معاملات کو سیٹل کرلے پھر مذاکرات کی بات کرے،خواجہ آصف
اسلام آباد (اےبی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری دونکاتی ایجنڈے پر بات ہوئی۔ ہم نے بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کی بات کی۔ دوسرا ایجنڈا














