
ہم اپنی آزادی،عزت اورمفادات پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے،وزیراعظم
اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ امن ہماری اولین ترجیح ہےاپنے ہمسائیوں کیساتھ تعلقات بہترکرناچاہتےہیں۔ فتنہ الخوارج کےمکمل خاتمہ تک پاک فوج اپناآپریشن جاری رکھےگی،














