
مذاکرات شروع ہوں توراستہ نکل سکتاہے، امیدہے ایک2روزمیں کچھ نتیجہ نکل آئےگا،راناثنااللہ
لاہور (اے بی این نیوز)راناثنااللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات شروع ہوں توراستہ نکل سکتاہے۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاآج پی ٹی آئی سےرابطہ ہواہے۔ امیدہے ایک2روزمیں کچھ نتیجہ نکل آئےگا۔














