
اے پی ایس حملے میں آرمی ایکٹ اور گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ جج آئینی بینچ
اسلام آباد( نیوز ڈیسک )فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت میں جج آئینی بینچ نے کہا کہ اے پی ایس حملے میں آرمی














