اہم خبریں

afghan-flood25

افغانستان میں قیامت صغریٰ، طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،درجنوں افراد جاں بحق

کابل (اے بی این نیوز         )جنوب مشرقی افغانستان میں طوفانی بارشوں سےنقصان۔ افغان حکام کے مطابق افغان صوبےفراہ میں بارش اورسیلاب سے21افرادجاں،6زخمی ہو گئے۔ قندھارمیں ایک خاتون اور4بچےسیلابی ریلےمیں بہہ کرجاں

مزید پڑھیں »
badlo-saqib-25..02..25

سپریم کورٹ کافیصلہ واضح ہے سویلینزکاملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہوسکتا،تیمورملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )رہنماپی ٹی آئی تیمورملک نے کہا ہے کہ ججزکی تعدادبڑھانےسےمعاملات بہترنہیں ہوں گے۔ ایساطریقہ اپنایاجائے تاکہ لوگوں کےمسائل کم ہوں۔ سپریم کورٹ میں51ہزارکیسز زیرالتواہیں۔ وہ

مزید پڑھیں »
sup

15سال بعد آخر کار انصاف مل ہی گیا،سپریم کورٹ نے اغواوقتل کے2ملزمان کوعدم شواہدپر بری کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )سپریم کورٹ نے اغواوقتل کے2ملزمان کوعدم شواہدپر15سال بعدبری کردیا۔ ملزمان پر4سالہ بچےکوتاوان کیلئےاغوااورقتل کرنےکاالزام تھا ۔ وکیل ملزمان ارشدحسین یوسفزئی نے دلائل دیتے ہو ئے

مزید پڑھیں »
cricket-arrest

کرکٹ بخار،تماشائی گرفتار،عدالت پیش،جیل یاترا مسترد،50 ہزارضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم،ورنہ جو ڈیشل ریمانڈ

راولپنڈی (اے بی این نیوز         )نیوزی لینڈ،بنگلہ دیش میچ میں کرکٹ اسٹیڈیم میں تماشائی کے داخل ہونے کا معاملہ ۔ سول جج عمران قریشی نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ جیل بھجوانے

مزید پڑھیں »