
کوئٹہ ، ایک مکان، گودام اور آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، فائربریگیڈنے آگ پر قابو پالیا
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے ایک گودام اور آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔چیف فائر افسر کے مطابق کوئٹہ میں گودام اور آئل ٹینکر اور ایک مکان میںاچانک آگ بھڑک اٹھی














