
ملک کےمقبول ترین لیڈرعمران خان کو بنیادی حقوق سےمحروم رکھا جا رہا ہے، رؤف حسن
اسلام آباد( اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی رؤف حسن نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو میں کہا کہ ہماری خواہش ہےپی ٹی آئی کیلئےراستےکھلنےچاہئیں۔ بانی پی ٹی آئی سےان کی














