
پاکستان کی جانب سے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)کا آغاز ، بڑی فوجی کارروائی،براہمو س سائلوں کا ذخیرہ تباہ،بھارت کی چیخیں نکل گئیں
اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان نے “آپریشن بنیان المرصوص” کے نام سے ایک بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اس آپریشن کے تحت بھارت کے مختلف علاقوں میں














