
عوامی ایکشن کمیٹی 5 فروری کی احتجاجی کال واپس لیکر کسی اور دن کا انتخاب کرے، سردار تنویر الیاس کی اپیل
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سابق وزیراعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس خان نے آزاد جموں کشمیر مرکزی عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کی قیادت سے اپیل