
مودی کی خفیہ کارروائیاں،امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارت کا گھناونا چہرہ بے نقاب کردیا
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارت اور بھارت سے باہر تنقیدی آوازوں کودبانے کیلئے مودی حکومت کی خفیہ کارروائیوں کوبے نقاب کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق واشنگٹن پوسٹ کی چشم کشا رپورٹ














