
برطانیہ، برفباری کے سبب برسٹل ایئرپورٹ پر پروازیں معطل، ہیتھرو اور گیٹ واک بھی متاثر
لندن (نیوزڈیسک)برفباری کے سبب برطانیہ کے برسٹل ایئرپورٹ پر پروازیں معطل ہوگئیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برسٹل ایئرپورٹ پر پروازیں صبح 11 بجے تک معطل رہیں گی۔ غیرملکی














