
القسام بریگیڈ کا اسرائیلی جوہر ی تنصیبا ت پر راکٹوں سے حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے
تل ابیب(نیوزڈیسک) مزاحمتی فلسطینی تنظیم حماس القسام بریگیڈ نے اسرائیلی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹوں سے حملہ کردیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق راکٹ حملے














