
حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے کوششیں تیز ، شہبازشریف حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔ ترلے منتیں شروع، ذرائع کے مطابق














