
شدید معاشی بحران ہے ،اسحاق ڈار کوسمجھ نہیں آرہی، حل صرف الیکشن ہیں ورنہ ڈیفالٹ کا خطرہ دروازے پر ہے، شیخ رشید احمد
راولپنڈی( نیوز ڈیسک)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شدید معاشی بحران ہے لیکن اسحاق ڈار کو یہ بات














