
قانون اپنا راستہ ضرور لے گا، لاڈلے کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے،شہبازشریف
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک لاڈلہ کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوتا اور اسے آناً فاناً مختلف اداروں سے چھوٹ













