
پاکستان ، ایران کا دہشتگردی کیخلاف اعلیٰ سطح کمیشن قائم کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی ، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دہشتگردی کیخلاف میکانزم قائم کرنے کا فیصلہ،














