
گلگت سے راولپنڈی جانیوالی نیٹکو بس گہری کھائی میں گر گئی، متعدد مسافر زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ
گلگت (نیوزڈیسک)گلگت سے راولپنڈی آتے ہوئے نیٹکو بس بشام کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگئی ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں کئی مسافر زخمی ہوگئے۔ مقامی رضاکاروں نے زخمیوں














