
گلگت بلتستان میں پھنسے ملکی وغیر ملکی سیاحوں کو نکالنے کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال
اسلام آباد(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان میں سینکڑوں ملکی وغیر ملکی سیاح پھنس گئے، بیرون ملک سے آئے سیاحوں کی انٹرنیشنل پروازیں بھی متاثر، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے گلگت بلتستان میں پھنسے ملکی














