
میرے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، مجھے ہٹایا گیا تو آپ متحد رہنا ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید
گلگت(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ میرے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، مجھے ہٹایا گیا تو آپ متحد رہنا ۔تفصیلات کے مطابق پارٹی پارلیمانی اجلاس سے خطاب














