
سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں شرکت کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں، لیاقت بلوچ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں شرکت کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں۔اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس












