
8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی،الیکشن کمیشن
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس،چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس میں نگران وزیرداخلہ گوہراعجازاورسیکریٹری داخلہ بھی موجود،وزیرداخلہ الیکشن کمیشن کوبلوچستان اورخیبرپختونخوا














