
بیوروکریٹس اور دیگر افسران پر بڑی گاڑیوں کے استعمال پرپابندی عائد
لاہور(نیوزڈیسک)کابینہ ڈویژن نے بیوروکریٹس اورسرکاری افسران پر1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں کے استعمال پرپابندی ہو گی۔کابینہ ڈویژن نے چھوٹی گاڑیوں کے استعمال سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا














