
اسٹیٹ بینک کی نئے کرنسی نوٹ کی فراہمی کیلئے کیش مانیٹرنگ ٹیمیںتعینات کرنے کی ہدایت
کراچی(اے بی این نیوز)اسٹیٹ بینک کی عیدالفطر پرکمرشل بینکوں کونئےبینک نوٹ جاری کرنےکی ہدایت، کمرشل بینکوں کی17 ہزار برانچز کو 27ارب روپے کے نئے نوٹ فراہم کئےہیں، کمرشل بینکوں کی17ہزاربرانچ













