اہم خبریں

سوات میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ گھروں سے باہر نکل آگئے

سوات (اے بی این نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 216 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزیدپڑھیں: معروف پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی خون کے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف، علاج جاری

متعلقہ خبریں